donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Ayesha Jabeen
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* صرف خوشیوں کو عام کرنا ہے *
غزل

صرف خوشیوں کو عام کرنا ہے
غم کا قصہ تمام کرنا ہے

جس کو اچھا کہے ہر اک انساں
کچھ ہمیں ایسا کام کرنا ہے

جاکے نفرت کے میکدے میں مجھے
پیش الفت کا جام کرنا ہے

آئو مل جل کے اپنی اردو کا
ہم کو اونچا مقام کرنا ہے

عائشہ ہے یہ میری ماں کی دعا
مجھ کو دنیا میں نام کرنا ہے

عائشہ جبیں

Nicky Studio
Suta Haat, Bakhshi Bazar, Cuttack,
(Orrisa)
Mob: 9238826686
بہ شکریہ جانِ غزل مرتب مشتاق دربھنگوی
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 313