donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Baqa Siddiqui
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* جس کو شرما کے لکھا جاتا ہے *
کہمن

بقا صدیقی


ڈائری

منظر: 

جس کو شرما کے لکھا جاتا ہے
جس کو راتوں میں پڑھا جاتا ہے
پھول بچھ جاتے ہیں کروٹ کروٹ
جن سے ہٹ کر نہ رہا جاتا ہے
جان و دل سے بھی زیادہ جس کو
دل میں محفوظ رکھا جاتا ہے
یادیں محفوظ یہ کر لیتی ہیں
اس کے بارے میں کہا جاتا ہے

 کہمن:

زیست کی بانسری ہو سکتی ہے
پیار کی چاندنی ہو سکتی ہے
دوسری چیز یہ کیسے ہوگی
یہ تو بس ڈائری ہو سکتی ہے
٭٭٭
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 365