جھوٹا محبوب تم رکھ سکے نہ پاس ذرا اپنے قول کا اس بار بھی بدل گئے ہر بار کی طرح وعدہ کیا تھا رات کو آنے کا پر نہ آئے جھوٹے ہو تم بھی شام کے اخبار کی طرح