پہلی سی محبت نوجوانی میں جب اعصاب کا لوہا تھا قوی تجھ کو معلوم ہے لمبی تھی بہت میری چھلانگ سخت نادم ہوں کہ اب مجھ میں وہ قوت نہ رہی ’’ مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ ‘‘