شیخ جی آ گیا دام میں صیاد بھی نخچیر کے ساتھ شیخ جی پکڑے گئے اک بت بے پیر کے ساتھ کبھی چمچے کبھی کفگیر کے ساتھ زندگی ہم نے گزاری ہے مشاہیر کے ساتھ