* پڑھئے نبیؐ کی خاطر صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
پڑھئے نبیؐ کی خاطر صل علیٰ محمدؐ
پڑھتے ہیں سب عناصر صل علیٰ محمدؐ
انجام بوجہل کا معلوم ہے جہاں کو
پڑھنے سے تھا جو قاصر صل علیٰ محمدؐ
بے غم وارثی
245/B, Belilious Road
Tikiapara, Howrah-711101
Mob: 9339105539
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|