* دنیا و دیں کی دولت صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
دنیا و دیں کی دولت صل علیٰ محمدؐ
اللہ کی ہے نعمت صل علیٰ محمدؐ
پڑھتے رہو ہمیشہ اللہ کے نیک بندو
ایماں کی ہے علامت صل علیٰ محمدؐ
بلند اختر شہودی
2/1/5, Narkeldanga,
Main Road, Kolkata-700011
Mob: 9331030692
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|