donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Dr Javed Jamil
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* " ہندوستان کا خواب_ مسلم -- منزل اور نق *
" ہندوستان کا خواب_ مسلم -- منزل اور نقشہء راہ 
(مسلم وزن آف انڈیا -- ڈسٹینیشن اینڈ روڈ میپ)-- منزل اور نقشہء راہ 
 
یہ حقیقت کسی سے پوشیدہ نہیں ہے کہ ہندوستانی مسلمان ہر شعبہ میں پسماندگی کے دور سے گزر رہے ہیں - خواہ سماجی سطح پر ہوں یا اقتصادی اور سیاسی سطح پر، مسلمانوں کو وہ مقام حاصل نہیں ہے جو ہونا چاہیے- مسائل کی ایک طویل فہرست ہے، اورسماجی اور اقتصادی نقطہ نظر سے انکا وجود ہی خطرہ میں نظر آتا ہے-پچھلے کچھ سالوں سے سچر کمیٹی اور رنگ ناتھ کمیشن کی رپورٹوں پر بحث جاری رہی ہے مگر یہ بحث سیاسی دانو پیچ کا شکار ہو گئی ہے –
 
مسلمانوں کا خود اپنے محبوب ملک میں کیا رول ہونا چاہیے، ایک ایسے ملک میں جو اقتصادی میدانوں میں زبردست ترقی کی رہ پر گامزن ہے، انکا نصب العین کیا ہونا چاہیے اور اسکو حاصل کرنے کے لئے کیا طریقہ کار اختیار کیا جانا چاہیے، اور اسلامی اصولوں اور آئیں ہند کے دائروں میں رہتے ہوے ترقی کا کون سا ماڈل اختیار کیا جانا چاہیے، یہ سب وہ خصوصی سوال ہیں جن پر ڈاکٹر جاوید جمیل نے اپنے اپروچ پیپر میں بحث کی   ہے- اس پیپر کا عنوان ہے " سیکیولر ہندوستان کا خواب_ ہند -- منزل اور نقشہء راہ (مسلم وزن آف انڈیا -- ڈسٹینیشن اینڈ روڈ میپ)-- منزل اور نقشہء راہ" اور یہ بہت جلد عوامی بحث کے لیے پیش کیا جانے والا ہے-   
 
RNI  سے گفتگو کرتے ہوے ڈاکٹر جاوید جمیل نے ٣٠٠ صفحات کے اس مقالہ کے لیے کی گئی انتھک محنت کا ذکر کرتے ہے کہا کہ  اس اپروچ پیپر میں پہلی مرتبہ ہندوستان کے قومی مقاصد اور ترقی کے طریقہ کر پر مسلم زاویہ نگاہ پیش کیا گیا ہے- انہوں نے بتایا کہ  "
یہ اپپروچ پیپر انتہائی اہم ہے کیونکہ اسکے دو انتہائی اہم مقاصد ہیں:
١- ہندوستان کے مقاصد_ ترقی کا ایک مسلم پس منظر پیش کرنا اور مسلم اور اسلامی نقطہ نظر سے اسکا تجزیہ کرنا  اور
٢- مسلمانوں کی سماجی اور اقتصادی اقامت و استحکام کااسلامی اصول و ضوابط، ہندوستانی کلچر اور ملکی مفادات کے دائرے میں ایک جامع، ہمہ جہتی  اور مفصّل منصوبہ پیش کرنا-
 
 یہ ملک کے ترقیاتی منصوبوں اور انکے مقاصد پر مسلم نقطۂ نگاہ سے روشنی ڈالتا ہے اور ملک کی موجودہ سمت کا تنقیدی تجزیہ پیش کرتا ہے - پپیر ملک کو درپیش مسائل بلخصوص اقدصادی غیرمساوات، انسانی اقدار کی پامالی، سماجی برائیاں اور انکی مذموم تجارت اور اقتصادی قوتوں کی اجارہ داری کا ایک بھرپور تنقیدی جائزہ پیش کرتا ہے-   
اس پیپر میں مسلمانوں کو درپیش مسائل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے اور تقریباً سبھی مسائل پر گفتگو کی گی ہے خواہ وہ مذہبی اور مذہبی تعلیم سے متعلق ہوں، عصری علوم سے ، یا اقتصادی مسائل (بشمول کورپورٹ سیکٹر، درمیانی اور چھوٹی صنعتیں)، شہری اور دیہی سطحوں پر ترقی، میڈیا، سماجی مسائل، اسلامی حدود میں خواتین کے حقوق، صحت سے متعلق مسائل -  
 یہ پیپر مسلمانوں کو ہندوستان  کی دوسری بڑی اکثریت کے طور پر پیش کرتا ہے جسکے پاس ہندوستان کی پالیسیوں پر اثر انداز ہونے کی استطاعت اور اہلیت موجود ہے- لیکن آئینی اعتبار سے مسلمانوں کی اقلیتی حیثیت کو تسلیم کرتے ہوئے اس حیثیت میں ان کے حقوق کی وکالت بھی کرتا ہے- ساتھ میں بحیثیت غریب اور کمزور قوم کے یہ مسلمانوں کو ہندوستان  کی اکثریت جو غریب اور  کمزور ہے اسکا حصّہ ہونے کی حیثیت سے بھی بحث کرتا ہے-   
٥-اپروچ پیپر ان نظریاتی مدعوں پر بھی ایک تجزیہ پیش کرتا ہے جن سے ملک و قوم دوچار ہے- اور ایک ایسا خاکہ پیش کرتا ہے جس میں نظریاتی پوزیشن  برقرار رکھتے ہوئے عملی اقدامات کئے جا سکیں-٦- 
 
اس پیپر میں یہتجزیہ کیا گیا ہے کہ ملک کی ترقی مکمّل نہیں ہو سکتی جب تک (١) اس میں تمام طبقات بدرجہ اتم شامل نہ ہوں، (٢) ملک کی تمام قوموں کی معقول حصّہ داری نہ ہو اور کسی کو یہ احساس نہ ہو کہ اسکو بے یار و مددگار چھوڑ دیا گیا ہے  (٣) یہ ترقی تمام صوبوں اور علاقوں پر محیط نہ ہو، (٤) یہ شہری اور دیہی علاقوں پر یکساں توجہ نہ دیتی ہو (٥) یہ اس بات کو یقینی نہ بناتی ہو کہ ترقی کا ماڈل اخلاقی اقدار اور ہنوستان کی ملی جلی ثقافت اور سماجی امن و چین کو پامال نہیں کریگا –
 
-یہ کوشش کی گئی ہے کہ جہاں تک ممکن ہو،اعداد و شمار اور زمینی حقائق کی روشنی میں مناسب حل پیش کئے جائیں جن سے نہ صرف مسلمانوں بلکہ پورے ملک کا فائدہ ہو-
اس میں زور دیکر کہا گیا ہے کہ مسلمانوں کا سیاسی ارتقا اس انداز میں ہو کہ وہ صرف اعداد و شمار کے اعتبار سے  اقتدار کا حصّہ نہ بنیں بلکہ ملک کی تمام پالیسیوں میں موثر انداز سے ایک قابل قدر کردار ادا کر سکیں.
- اس پلان میں یہ کوشش کی گئی ہے کہ مسلمانوں کی ترقی اس نہج پر ہو کہ وہ ایک ایسی متحرک قوم کے طور پر ابھر کر سامنے آے  جو عالمی فکر رکھتی ہو. ہر میدان میں اپنی چاپ چھوڑنے کی صلاحیت رکھتی ہو اور ایک ایسے عالمی نظام کی تشکیل میں نمایاں کردار ادا کر سکتی ہو جو زیادہ صحت مند، پر امن، انصاف اور مساوات پر مبنی ہو اور جس میں حرام و حلال کا پورا لحاظ رکھا گیا ہو-
 - اس میں پیش کے گئے خاکہ کے اہم نکات مندرجہ ذیل ہیں:
(١) اپپلایڈ اسلامکس یعنی تطبیق اسلام کو اسلامی مدارس میں ایک باضابطہ شعبہ کے طور پر داخل کیا جائے- اس  شعبہ کے تحت عالمی سطح پر چل رہی پالسیوں اور پروگراموں اور جدید فلسفوں کا اسلامی اصولوں کی روشنی میں تنقیدی تجزیہ  کیا  جائے اور اسلامی اصولوں کی مدد سے متبادل  ماڈل اور پروگرام پیش کئے جائیں-
2- جدید تعلیم کے مسلم اداروں میں بھی اس  شعبہ کو داخل کیا جائے اور اسلامی اقتصادیت، اسلام اور سائنس، صحت کا اسلامی ماڈل، جیسے موضوعات پر خصوصی توجہ دی جائے تاکہ علوم_ اسلام کے  ماہرین عصر_ حاضر سے درپیش چیلنجوں کا مقابلہ کر سکیں اور بہتر دنیا کی تشکیل میں نمایاں کردار ادا کر سکیں اور جدید نظام کی کمزوریوں سے انسانیت کو نجات دلا سکیں- (٢)  اسلامی فقہ کے دائرے میں رہتے ہوے مساجد کو ایسے اسلامی مراکز میں تبدیل کیا جائے جو اخلاقی اور سماجی معاملات میں مسلمانوں کی بھرپور اصلاح اور رہنمائی کر سکیں-
 (٣) تعلیمی ڈھانچہ کو اعلی ترین معیار پر استوار کیا جائے، اعلی تعلیمی اداروں کا جال پورے ملک میں پھیلا دیا جائے جنمیں اخلاقی طور پر بہترین انسان بننے کی تربیت کے ساتھ ساتھ اعلی ترین  ((٤) جدید  تعلیم فراہم کی جائے جو کسی طرح بھی دوسرے اداروں سے کم نہ ہوں- ساتھ ہی پرائمری اور سیکندری تعلیم پر توجہ دی جائے-
4-ایک عوامی کارپوریٹ انڈیا (Corporate  Peoples    India) 
 کے قیام کا منصوبہ جس میں مسلمان بڑھ چڑھ کر حصّہ لیں- مسلمان ١٨ کروڑ کنزومر ہیں اس لئے کارپوریٹ سطح پر کاروبار کی کامیابی یقینی ہے- کارپوریٹ سیکٹر میں بڑے پیمانہ پر شمولیت کے بغیر اس کارپوریٹ دنیا میں اقامت و استقامت ممکن نہیں ہے- اسلامی داروں میں رہکر دولت کی پیداوار پر خصوصی توجہ کی ضرورت ہے-
(٥) ساتھ ساتھ درمیانہ اور چھوٹی صنعتوں اور تجارت (ٹریڈنگ) کے تمام دوسرے میدانوں پر بھی توجہ کی ضرورت ہے-اور ان سرگرمیوں کو دیہی اور شہری سبھی  علاقوں میں ترقی دیے جانے کی ضرورت ہے-  
(٦) اسلامی بنکنگ اور دوسرے اسلامی فائنینشل اداروں کے قیام اور انکی کامیابی کے لئے مستقل جد و جہد جاری رہنی چاہیے-
(٧) ہر سطح پر صحت کے ڈھانچے کو مضبوط کئے جانے کی ضرورت ہے جسمیں زیادہ سے زیادہ مسلم ڈاکٹرس اور پیرامیڈیکل اسٹاف شریک  ہوں تاکہ مسلم آبادیوں کا معیار صحت  بہتر سے بہتر بنایا جا سکے- مسلم علاقوں میں پی ایچ سی اور دوسرے صحت کے ادارے قائم کرانے کے لئے جد و جہد ہو-
(٨) مسلم علاقوں مے طہارت اور صفائی کے انتظامات پر خصوصی توجہ دی جائے- ہر شہر میں Peace  colonies  قائم کی جائیں جن میں جدید آرکیٹکٹ کے ذریعے تمام جدید سہولیات مھیا کرائی جائیں جو مسلمانوں کی مذہبی،  ثقافتی اور سماجی ضرورتوں کو پورا کر سکیں اور انکا معیار_ زندگی بہتر سے بہتر ہو سکے-
(٩) دیہی اور شہری ترقی پر یکساں زور دیا جائے-چھوٹے چھوٹے نئے شہر قائم کئے جائیں تاکہ بڑے شہروں میں بیشتر آبادی جمع نہ ہو جائے-  
(١٠) ہندوستان میں ایک ذمّہ دار  میڈیا کے قیام میں مسلمان نمایاں طور پر اپنا کردار ادا کریں جو ہندوستان کے کلچر اور اخلاقی قدروں کا پابند ہو اور امن و سلامتی اور خیر سگالی کے اصولوں  کو فروغ دے - (١١) ان جی ا و  (NGO ) سیکٹر کا صحیح استعمال کر کے اسکو عوام کی سماجی اور اقتصادی استقامت کے لئے  اور استحصال اور برائیوں کے خلاف تحریک کا آلہ بنایا جائے اور مسلمان اس کار_ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصّہ لیں-  
(١٢)اسلامی دائروں میں رہکر خواتین کے حقوق اور تحفظ کے تمام انتظامات کئے جائیں اور انکی سماجی اقامت کا اسلامی خاکہ تیار کیا جائےجس میں انکے سماج میں نمایاں کردار ادا کرنے کی صلاحیت پیدا  کرنے کا پلان ہو اور ساتھ ساتھ مغربی نظام کی خباثتوں سے تحفظ بھی یقینی بنایا گیا ہو-
(١٢) غلیظ اقتصادیت  کے خلاف ایک کل مذہبی متحدہ محاذ  کا قیام تاکہ سبھی مذاہب کے لوگ غلیظ اقتصادیت کے تمام پہلوؤں (حرام افعال کی تجارت، اقتصادی غیر برابری اورر استحصال، بعد عنوانی) کے خلاف متحد ہو کر تحریک  چلا سکیں-   
(١٣) ایک ایسے علمی سیاسی نظام کی تعمیر جس میں یکسانیت کی بنیاد پر  تمام ممالک سے بہتر تعلقات ہوں، بالخصوص ہنوستان اور مسلم ممالک کے تعلقات کے مثبت اثرات پر توج-
 
َ-اپروچ پیپر میں مسائل کی نشاندہی سے زیادہ توجہ مسائل کے حل پر دی گئی ہے- اور مختلف میدانوں سے متعلق ١٦٠ سے بھی زیادہ تجویزات پیش کی گئی ہیں- اس میں زور دیکر کہا گیا ہے کہ مقاصد کے حصول کے لئے ملت_ اسلامیہ اور حکومت دونوں کو ملکر کام کرنا ہوگا- لیکن سب سے زیادہ ذمّہ داری خود مسلمانوں کی ہے کہ وہ اپنی ترقی کے لئے انتھک محنت کریں، مناسب حکمت عملی تیار کرکے  منظّم طریقہ سے اسکو عملی جامہ پہنائیں اور جہاں جہاں حکومت پر دباؤ کی ضرورت ہو اسمیں کوئی ڈھیل نہ برتی جائے-
 حکومت سے مطالبات میں صرف مسلمانوں سے متعلق مطالبات نہیں ہیں بلکہ ایسے مطالبات بھی شامل ہیں   جنکا تعلّق پورے ملک کی عوام سے ہے- انمیں سے چند مندرجہ ذیل ہیں:
(١) آئین میں “fundamental prohibitions” (بنیادی منکرات) کی شمولیت تاکہ سماجی  برائیوں اور غلیظ اقتصادیات کا مقابلہ کیا جا سکے-اور اعلیٰ اخلاقی اقدار کو تقویت مل سکے-
(٢)“Right to Health” (حق صحت) کی بنیادی حقوق کی فہرست میں شمولیت تاکہ صحت کو دیگر تمام امور پر فوقیت حاصل ہو سکے- 
(٣) ایسی پالیسیوں پر عمل درامد جن سے ملک میں اجگر کی شکل اختیار کرنے والی اقتصادی نابرابری( economic disparity ) میں نمایاں کمی لائی جا سکے اور ایسی ٹیکس پالیسی اختیار کرنے پر زور جس سے  ٹیکسوں کی اکثریت امیروں سے وصول کی جائے نہ کے غریب عوام سے جیسا کہ موجودہ صورت_ حال ہے-
(٤) ہر سطح -- حکومت، کارپوریٹ، این جی او وغیرہ -- پر بد عنوانی کے خاتمہ کے لئے ایک مضبوط لوک پال بل سمیت موثر اقدامات کے جاہیں-
(٥) آبادی کے تناسب کے حساب سے مرکز اور صوبائی حکومتوں میں مسلم وزرا کی شمولیت ہونی چاہیے، پارلیمنٹ اور اسسمبلیوں میں بھی آبادی کے تناسب سے نمایندگی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کئے جائیں اور مختلف سیاسی پارٹیاں  ان پارٹیوں کو پچھلے انتخابات میں ووٹوں کی بنیاد پرمسلمانوں کو ٹکٹ فراہم کرے - (ہندووادئ پارٹیوں کو چھوڑ کر دیگر سبھی پارٹیوں میں مسلمانوں کے ووٹ کا تناسب انکی آبادی میں تناسب سے زیادہ ہوتا ہے-)
(٦) سول سروسز، فوج، اور دوسری انتظامی امور سے متعلق سروسز میں مسلمانوں کی کارکردگی بہتر سے بہتر بنانے کے لئے تمام ضروری اقدامات کئے جائیں - Equal Opportunities Commissionکا قیام جلد از جلد کیا جآیے٠   
(٧) حکومت  مسلمانوں کو نوکریوں میں  کم از کم ١٠ فی صد رزرویشن فراہم کرے جن کا ٧٥ فی صد پسماندہ طبقات کے لئے مختص ہو- (کسی بھی ایسے دوسرے فارمولہ پر عمل درآمد کیا جا سکتا ہے جو مسلمانوں کو قبول ہو.)   
(٨) مسلم شہری علاقوں اور مسلم دیہاتوں تک اچھی سڑکوں  کے ذرے رسائی، بجلی کی فرہمی اور صاف پانی اور صفائی ستھرائی کو یقینی بناے جانے پر زور-
(٩) کم از کم ١٥ فی صد بجٹ مسلم این جی او کو فراہم کے جانے کا مطالبہ تاکہ فلاحی اسکیموں کا براہ راست فائدہ مسلمانوں کو پہنچ سکے-
Prevention of Communal and Targeted Violence (Access to Justice and Reparations) Bill, 2011” بلا تاخیر منظور کیا جائے
(١١) اسلامی فائنینس کے لئے حکومت تمام ضروری اقدامات کرے-
 
ڈاکٹر جاوید جمیل کے اسپروچ پیپر کا بعض سنجیدہ حلقوں میں انتہائی دلچسپی سے انتظار کیا جا رہا ہے- پیپر میں ایک roadmap  بھی پیش کیا گیا ہے جس کی مدد سے ہندوستان میں مسلمانوں کے خوابوں کے شرمندہ تعبیر ہو سکے - مصنف کا کہنا ہے کہ اس پیپر پر ملکی سطح پر بحث کے بعد ہی حتمی ڈرافٹ تیار کیا جاےگا-
 
http://realnewslive.org/eng/index.php/2012/02/05/muslim-vision-of-india/
 
This is no longer a hidden fact that the Indian Muslims are faced with problems on all fronts – be it social, economic or political – and they no longer enjoy their deserving place in the country. There is a long list of issues and problems, their protection is at stake and they are leading a very deplorable life from social and economic point of view. There has been a general realization during past few years that the Sachar Committee and the Ranganath Mishra Commission have encircled the issues and problems plaguing the Muslim society to a large extent but these two reports have become victims of politicization.


Dr. Javed Jamil

What shall be the role of Muslims in their dear country India that is progressing leaps and bounds on daily basis, what shall be their destiny and the approach map to reach it, what shall be the basis of their progress in the light of Muslim and Islamic viewpoint and analysis, and what shall be the parameters of growth and progress in the light of Islamic rules and within the framework of Indian constitution – these are some of the salient features of Dr. Javed Jamil’s paper titled ‘Muslim Vision of India: Destination, Roadmap and Obstacles” that will be unveiled in a special ceremony shortly. Talking to R.N.I. about the great deal of efforts and labour that underwent the preparation of this 300-page paper, Dr. Javed Jamil says that the paper aims at presenting a Muslim perspective of India’s national goals and developing a comprehensive national plan for socio-economic empowerment of Muslim Indians. “The approach paper is important because it is the first comprehensive approach paper for trying to analyze the Muslim Perspective of India’s goals of development and developing a national level multi-faceted, holistic strategy for the socio-economic empowerment of Muslims within the parameters of Islam, Indian culture and national interests,” says Dr. Jamil.

The paper not only makes a critical analysis of national policies and presents a Muslim perspectives of the direction in which the growth is taking place in the country, it also critically analyses the problems of the country especially related to economic disparity, erosion of human values, spread of social evils and overriding negative impact of economic forces; and critically analyses the problems Muslims are facing and discusses the various issues involved. It covers almost all range of issues from religious education to modern education, employment, absence of Muslims in corporate sector, problems in medium and small scale industries, issues related to Islamic Finance sector, urban developmental issues, rural issues, health issues, importance of NGO sector, empowerment of women within Islamic framework, social and security issues, issues related to media and many more.

It presents a plan that views Muslims as second largest majority capable of influencing all the policies and programmes being pursued in the country; but at the same time it regards them as “minority” in India from the constitutional point of view which should be given all the rights that are their due in that capacity. Again it emphasizes that as poor and deprived Muslims are part of the majority of the country which remains poor and deprived in almost all walks of life.

The Approach Paper also discusses in detail the ideological perspectives of the issues confronting the country and the community; and argues for a planning that combines ideological and practical approach to achieve the ultimate objects in minimum possible time.

Another point that the paper highlights is that the development of the country cannot be complete unless (1) it involves and benefits all the sections of society in an admirable way; (2) it takes along with it all the communities of the country without anyone of them feeling alienated, discriminated or left out; (3) It covers all the regions and states of the country; (4) It gives an equal emphasis on urban and rural development; and (5) It ensures that the growth and development take place without erosion of the moral values, strong family system, social peace and Indian cultural framework. It presents a plan the Way the Approach paper of the Planning Commission presents covering all the aspects of Muslim life. The paper argues that we should make a plan without compromising the basic principles of comprehensiveness, simultaneity and distribution of work followed by sustained monitoring and reassessment.

A salient feature of the paper is the facts and figures that are collected from several sources and analyse them for arriving at the possible solutions. It argues that the political empowerment of Muslims should occur in a way that not only Muslims get a due share in governance but they play a proactive and meaningful role in all the national and international affairs. It wants Muslims to develop into a dynamic, globally thinking community, aggressive in making efforts on all fronts not only for their own development but also for the establishment of a purer, healthier and more peaceful country as well as the world.

Another important aspect is that Dr. Jamil not only shows mirror to the problems affecting the community but also goes on to give reasonable solutions that are worth implementing. Some of these include: introduction of applied Islamics in  higher religious as well as modern institutions aimed at making a critical analysis of the developments of the world from Islamic point of view and application of Islamic principles for proposing alternative models for the betterment of mankind; converting mosques into Islamic centres within the boundaries provided by respective Islamic fiqhs (jurisprudence) under the supervision of Ulema so that the mosques can help in the development of Muslims as a morally upright, socially well-behaved community; creation of an extensive infrastructure for educational pursuits at all the levels and in all the possible fields; and the use of education for the over-all development of human beings as morally upright and socially useful creatures; establishment of a People’s Corporate for greater participation of Muslims in the Corporate Sector because without an adequate representation in Corporate Sector in every capacity, neither Muslims can develop nor the nation can achieve its ultimate goals. (Wealth Generation within the parameters of Islam and the requirements of Indian Constitution must be one of the top priorities if peace and prosperity are to be achieved); continuous efforts for establishment of Islamic financial institutions in India; sustained high-pinched campaign for hygienic conditions for Muslims and establishment of peace colonies in the cities to ensure a hygienic living for Muslims to fulfill their social, religious and cultural needs; development of a health infrastructure at every level with the involvement of Muslim medical and paramedical force to meet the health needs of the community; equal emphasis on urban and rural Development; establishment of a healthy and morally upright media in the country with the active participation of Muslims; proper use of NGO sector as a tool of change in the right direction and empowerment of common people; empowerment of women within Islamic framework; building an all-religion alliance against dirty economics (commercialization of human weaknesses, economic disparity, corruption, etc); and, building a more peaceful world through cordial relationships with all the countries of the world including Muslim countries

The Approach Paper gives more emphasis on Solution rather than merely analyzing the problem and suggests more than 160 measures in various fields. It emphasizes coordination between the governmental and community institutions as most of these measures require efforts at both the levels. The demands from the government include not only demands related to Muslims but also related to the common problems of Indian people. Some of them are: introduction of “fundamental prohibitions” in the constitution to be able to eradicate social evils and the “dirty economics”; introduction of “Right to Health” as the fundamental right that must have an overriding impact on all the activities; adoption of policies that counters economic disparity including a tax structure that collects more revenues from the rich than the poor masses); corruption at all levels – government, corporate, NGOs – must be uprooted through suitable measures including a well meaning Lok Pal Bill; more representation of Muslim in Ministries (in accordance with population) both in Centre and States, steps to ensure greater representation in Parliament and Assemblies, ways to ensure greater participation of Muslims in civil services, military and other administrative services (Central and provincial), establishment of Equal Opportunities Commission at the earliest; at least 10 per cent reservation of Muslims as a whole with 75 per cemt reserved for Muslim OBCs (any suitable workable formula can be developed that safeguards the interests of all the concerned parties); special efforts to ensure road connectivity to Muslim localities and villages, better municipal conditions and uninterrupted power supply; facilitate establishment of higher Muslim institutions: establishment of at least 5 Muslim women universities and 5 Muslim Sports Colleges; demand for allotment of at least 15 per cent budget to Muslim NGOs; demand for passing of Prevention of Communal and Targeted Violence (Access to Justice and Reparations) Bill, 2011” without any further delay; and to facilitate establishment of Islamic financial institutions in the country including Islamic Banking.

Dr. Javed Jamil’s paper is being seen with great optimism in certain sections of the society and it remains to be seen up to what extent the Government of India make use of this report. A blueprint or rather a roadmap to the progress of Muslims in the country has already been prepared and it is upon the decision-makers to see that adequate measures are taken for its implementation.
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 574