بھرم رکھ لو محبت کا ، وفا کی شان بن جائو کسی پے جان دیدو، یا کسی کی جان بن جائو تمھارے نام سے مجھ کو پکا رینگے جہاں والے میں بن جائو فسانہ تم عنوان بن جائو ****