* ہر شخص کی صدا ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
ہر شخص کی صدا ہے صل علیٰ محمدؐ
اللہ کی رضا ہے صل علیٰ محمدؐ
اورادِ ناتواں ہے ، شہہ زور کا وظیفہ
کمزور کا عصا ہے صل علیٰ محمدؐ
فہیم انور
11, Seal Bustee, 2nd Bye Lane
Shibpur, Howrah-711102
Mob: 9339258895
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|