* نہ ہو کیوں مری زباں پر صل علیٰ محمد *
نعتیہ قطعہ
نہ ہو کیوں مری زباں پر صل علیٰ محمدؐ
کہ ہے قرض میری جاں پر صل علیٰ محمدؐ
تری ذات پر ہے نازاں سرِ عرش ذاتِ باری
ہوا شور آسماں پر صل علیٰ محمدؐ
فیاض انور چاپدانوی
18/2, Dr. Noori Lane,
Chapdani, Hoogly
Phone: (033)26327954
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|