* میں جانتا ہوں کیا ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
میں جانتا ہوں کیا ہے صل علیٰ محمدؐ
مجموعۂ شفا ہے صل علیٰ محمدؐ
دوزخ کی آگ اُس پر سمجھو حرام یارو
جس دل میں بس گیا ہے صل علیٰ محمدؐ
فیض الامین فیض
Shahi Mohalla, Star Chamber
Kulti, Burdwan (W.B)
Mob: 9735100243
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|