* ظلمت میں یہ ضیا ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
اک نسخہ کیمیا ہے صل علیٰ محمدؐ
ظلمت میں یہ ضیا ہے صل علیٰ محمدؐ
کرنے سے ورد اس کے دل کو سکوں ہے ملتا
’’ہر درد کی دوا ہے صل علیٰ محمدؐ ‘‘
فاروق اعظم انصاری
Reyaz Manzil, Karam Ganj
Laheria Sarai, Darbhanga
Phone: 06272-256167
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|