* اللہ کی عطا ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
اللہ کی عطا ہے صل علیٰ محمدؐ
نبیوں کی یہ دعا ہے صل علیٰ محمدؐ
اُن سا نہ کوئی آیا نہ آئے گا جہاں میں
ہر ذرّہ بولتا ہے صل علیٰ محمدؐ
فیروز اختر
11/1, Madartalla Lane,
Pilkhana, Howrah-711101
Mob: 9143153110
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|