* دیں گے وہ جام کوثر صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
دیں گے وہ جام کوثر صل علیٰ محمدؐ
ہیں دین کے وہ رہبر صل علیٰ محمدؐ
اک پل میں مصطفیٰؐ سے ہم کو قریب کردے
ہے کتنا کیف پرور صل علیٰ محمدؐ
فیروز اختر
11/1, Madartalla Lane,
Pilkhana, Howrah-711101
Mob: 9143153110
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|