donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Ghafil Ansari
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* دہشت گردی ایک بلا ہے *
(ڈاکٹر غافل انصاری(مئو ناتھ بھنجن
دہشت گردی ایک بلا ہے
 ظلم و تشدد اس کے آلے
 ایک طرح کا رد عمل ہے
 بچ کے نکلتی منحوسوں سے
 جان اور مال نشانے اس کے

 اس کے محافظ اہل سیاست
 کرنے والے سب کٹھ پتلی
 قائد ان کو بہکاتے ہیں
 ملک و مال پر جن کی نظر ہے
 منحوسوں نے آگ لگائی
 ہر مذہب میں کھاتا اس کا
 ہو گئی اب تو فوج بھی شامل
پرگیہ دیوی کو کیا سوجھی
 چھ گیارہ کا کانڈ رچایا
 جب شامل ہو جائے وردی
 اہل سیاست چلاتے ہیں
 تاکہ پبلک دھیان ہٹا دے
 جن پہ روٹی سینک رہے ہیں
 خود کش بم خود کشی کراتے
 یہ لاجک سمجھانے والے
 ہر گز ہرگز نہیں جہادی 
معصوموں کی جانیں لے کر
 اے بی وی ، مودی، اڈوانی
 دہشت کا ماحول بنا کر
 راج نیتی نے اسے چھلا ہے
 شامل سازش رچنے والے
 کسی کی کرنی کا یہ پھل ہے
 بدلہ لیتی معصوموں سے
 ہوتے قتل بہانے اس کے
 اصلی مجرم صرف قیادت 

 وہ جن کے بھیجوں میں کھجلی
 فرضی جنت دکھلاتے ہیں
دہشت گردی ان کا شہر ہے
 محروموں نے جان گنوائی
 نہیں دھرم سے ناتا اس کا
 صاف رہے بولو، کس کے دل
آخر وہ کیا سوچ کے الجھی
 گیا کرکرے کو نپٹایا
 کیوں نہ بڑھے گی دہشت گردی
 ہیں جو ملوث بل کھاتے ہیں
 ذہنوں سے وہ نقش مٹادے
 الٹے پانسے پھینک رہے ہیں
یہ تو نہیں جنت لے جاتے
 ہیں غافلؔ بہکانے والے
 کرتے ہیں اپنی بربادی
 اور خود اپنی جانیں دے کر
 ان کی بھی کھل گئی کہانی
 امن کو رکھتے ہیں دھمکاکر
کام نہ آئی گر پامردی
 ختم نہ ہوگی، دہشت گردی
٭٭٭
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 370