ان کو حال دل سنانا ہی پڑا ریڈیو اسٹیشن پہ گانا ہی پڑا میری داڑھی مونچھ سے چڑتے ہیں وہ منہ سے یہ ملبہ ہٹنا ہی پڑا