* یوسفؑ بھی سوچتے ہیں موسیٰ کو بھی ہ *
نعتیہ قطعہ
یوسفؑ بھی سوچتے ہیں موسیٰ کو بھی ہے حیرت
نورِ جمالِ پیکر صل علیٰ محمدؐ
سارے پیمبروں میں سرتاجِ انبیاء ہیں
عیسیٰؑ ہوئے ہیں ششدر صل علیٰ محمدؐ
حکیم دانا سکندرپوری
J-135, Ram Nagar Lane
Garden Reach Road Kolkata-700024
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|