* اذاں کے ساتھ سنا لَا اِلٰہَ اِلَّ *
حمدیہ قطعہ
اذاں کے ساتھ سنا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
تو دل میں گونج اٹھا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
ہر ایک شے کی پرستش کی کیا ضرورت ہے
ہے سب کا ایک خدا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
ہری کنور رائے کنور
29/10, Dayal Banerjee Road
Shibpur, Howrah-711102
Mob: 9874246813
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|