* اللہ کی رضا ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
اللہ کی رضا ہے صل علیٰ محمدؐ
بخشش کا سلسلہ ہے صل علیٰ محمدؐ
جنت میں میرا جانا آسان ہوگیا ہے
لب پر مرے صدا ہے صل علیٰ محمدؐ
حشمت کمال پاشا
B-119, Wajid Ali Shah Road
Garden Reach, Kolkata-700024
Mob: 9331446472
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|