* جو مدرسہ میں پڑھا لَا اِلٰہَ اِلَ¡ *
حمدیہ قطعہ
جو مدرسہ میں پڑھا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
ہے ذہن و دل میں بسا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
ہمیں ہمارے معلم نے یہ سکھایا ہے
رہے لبوں پہ سدا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
حشمت کمال پاشا
B-119, Nawab Wajid Ali Shah Road, Garden Reach, Kolkata-700024
Mob: 9331446472
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|