* اللہ نے کہا ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
اللہ نے کہا ہے صل علیٰ محمدؐ
قرآن میں لکھا ہے صل علیٰ محمدؐ
اس کے بغیر عبرتؔ ناقص ہے ہر عبادت
ایمان کی بقا ہے صل علیٰ محمدؐ
عبرت شکیل
46/H/7, Gorachand Road
Kolkata.700014
Mob: 9330992577
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|