اتنی ساری چھوٹی باتیں وہ کہتی ہے! چھوٹی چھوٹی باتوں کو تم لفظوں میں کیا لکھو گے جو کہنا ہے ڈٹ کے کہہ دو بم کی طرح پھٹ کے کہہ دو میں کہتا ہوں! لیکن پگلی! اتنی ساری چھوٹی باتیں کسے سناؤں۔ ۔ ۔ ؟ کون سنے گا۔ ۔ ۔ ؟