محبتوں میں وصال کے لمحے کم سے کم چار پل تو ہوتے ہیں زندگی اختتام کو پہنچی۔ ۔ ۔ یاد بھی سر اُٹھا کے بول پڑی تیرا میرا جنم کا ساتھ رہا مجھ سے دامن چھڑا کے بھاگ نہیں میں تیرے واسطے ہی زندہ ہوں