مشغلہ مجھ کو مل گیا آخر رات کٹنے لگی قرینے سے گنتا رہتا ہوں رات بھر تارے یاد تیری لگا کے سینے سے اشتیاق زینؔ