فنی خرابی عشق میں فنی خرابی کے سبب منقطع ہی ہو گیا سب سلسلہ اس طرح ٹوٹا ہے اُن سے واسطہ جس طرح ٹی وی میں ٹوٹے رابطہ