سیلابِ کرم جب کہا تھا آؤ تو آتے نہ تھے بِن کہے اَب بار بار آنے لگے یا کبھی وہ بے رخی یا یہ کرم ساتھ بچوں کو بھی اب لانے لگے