رباعی بگڑا ہوا ماحول بنا سکتا ہے سینوں سے کدورت کو مٹا سکتا ہے جو آگ لگاتے ہیں سیاست والے شاعر اُسے نغموں سے بجھا دیتا ہے ٭٭٭