* دونوں جہاں کے والی صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
دونوں جہاں کے والی صل علیٰ محمدؐ
کیا مرتبت ہے عالی صل علیٰ محمدؐ
کنکر نے بھی پڑھا ہے کلمہ مرے نبیؐ کا
کیا شان ہے نرالی صل علیٰ محمدؐ
جمیل حیدر شاد
11/1H/7, Harshi Street
Raja Bazar, Kolkata-700011
Mob: 9339834059
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|