* مسرور ہیں ہوائیں صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
مسرور ہیں ہوائیں صل علیٰ محمدؐ
مخمور ہیں فضائیں صل علیٰ محمدؐ
وہ آرہے ہیں آقا پیغامِ حق سنانے
آتی ہیں یہ صدائیں صل علیٰ محمدؐ
جمیل حیدر شاد
11/1H/7, Harshi Street
Raja Bazar, Kolkata-700011
Mob: 9339834059
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|