* فیض و کرم کا در ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
مژدہ حسین تر ہے صل علیٰ محمدؐ
فیض و کرم کا در ہے صل علیٰ محمدؐ
اُس کی فضیلتیں تو ہیں بے شمار لیکن
اک ورد مختصر ہے صل علیٰ محمدؐ
جمیل انجم
1/6/1E, J.K.Ghosh Road
Belgachia, Kolkata-700037
Mob: 9830301350/033-32410376
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|