پھیری اس نے ہم سے اکھیاں برسوں سے بیٹھ رہی ہیں منہ پہ مکھیاں برسوں سے کسی کا ذائقہ ساڈے دل کو بھایا نہیں ہم نے چھپن زہراں چکھیاں برسوں سے پنجا چاہڑا اس کے چاروں بھائیوں نے سیک رہے ہیں دونوں وکھیاں پرسوں سے