* اس کا رشتہ نہ ہونے کا باعث اس کا ابا & *
اس کا رشتہ نہ ہونے کا باعث اس کا ابا تھا
سب حریان تھے اس نے ایسا ابا کہاں سے لبا تھا
سمجھ نہیں آتی بتی دھاریں وہ کس سے بخشوائے
اس کی ماں تو فیڈر تھی اور سُکے دودھ کا ڈبا تھا
اوس جگہ پر کافی لوکی منتیں مانگنے پہنچے
پچھلے ورہے جہاں پر ہم نے مویا ککڑ دبا تھا
|