donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Khan Hafeez
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* دہشت گردو ں نے بُری ایسی چھیڑی جنگ *
(ڈاکٹر خان حفیظ( کانپور
دوہے

دہشت گردو ں نے بُری ایسی چھیڑی جنگ
ان کے ظلموں سے مانو ہوتے تنگ
امن سکوں کے جشن میں ڈالیں گے خونی رنگ
بھے پھیلانے کے لئے رنگ کریں یہ بھنگ
بم کے گولے پھینک کر کرتے ہیں وہ جنگ
لوگو ںکی وہ جان لیں اپنے توڑیں انگ
گھر والوں سے دور ہوں کوئی رہے نہ سنگ
آتنکی سب ہی پھریں جیسے کٹی پتنگ
دین دنیا جانے نہیں ایسے سیکھیں ڈھنگ
لوگوں کو جب مارتے بن جاتے وہ سنگ
مانوتا کو بھولتے پی مذہب کی بھنگ
گلے لگاتے موت کو سب کو کرتے دنگ
دہشت گردوں کا عجب میں نے دیکھا ڈھنگ
بندوق ہاتھ لے چلیں دین دھرم کے سنگ
٭٭٭
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 368