* گھر روشنی سے بھردے ، ظلمت کو دور کر *
نعتیہ قطعہ
گھر روشنی سے بھردے ، ظلمت کو دور کردے
سرچشمۂ ضیا ہے صل علیٰ محمدؐ
صبر و سکونِ دل کو جو تازہ کررہی ہے
رحمت کی وہ گھٹا ہے صل علیٰ محمدؐ
خورشید بھارتی
Shahzadi Alam, Maidan Gali
Welleslyganj, Mirzapur (U.P)
Mob: 09335744051
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|