قطعہ شیرازہ حیات پریشان ہوگیا یہ مرحلہ بھی خیر سے آسان ہوگیا میرے جہاں دل کو توہونا ہی تھا خراب ان کی بھی اک نگاہ کا نقصان ہوگیا ****