* آئو خدا کے گُن ہم گائیں *
حمد
آئو خدا کے گُن ہم گائیں
مانگیں اُس سے مل کے دعائیں
اُس نے کیا ہے ہم کو پیدا
چیزیں دی ہیں ہم کو کیا کیا
کام کی خاطر ہاتھ دیئے ہیں
پائوں بھی اُس کے ساتھ دیئے ہیں
دنیا ، سورج ، چاند ، تارے
سب کے سب ہیں اُس کے سہارے
کرتا ہے وہ سب کی بھلائی
اُس کا شکر ادا کر بھائی
ڈاکٹر) مہناز وارثی)
Prem Aasha, 41/C, Jannagar Road
Kolkata-700017
Mob: 9831348304 , 9477506391
Email: peahfolnaaz@yahoo.com
بشکریہ ’’غزالانِ حرم‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………………
|