اپنا تو بن دو بجے تھے رات کے ہر سمت تھا گہرا سکوت اور میں فرما رہا تھا شوق سے مشق سخن جاگ اٹھی بیگم اچانک اور یہ کہنے لگی ’’ تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو بن ‘‘