نفرت آداب محبت کے تقاضوں کی بدولت ہم قابل نفرت سے بھی نفرت نہیں کرتے مجذوب ہمیں بھینس نے مارا تو کھلا راز ہر ایک سے اظہار محبت نہیں کرتے