ناخلف اولاد خدا محفوظ رکھے ناخلف اولاد سے سب کو دعا مانگو کہ بیوی بھی کہیں مشکل نہ بن جائے مرمت میں نے کرنی چھوڑ دی ہے اپنے بیٹے کی ’’ کہ یہ ٹوٹا ہوا تارا مہ کامل نہ بن جائے ‘‘