بجلی کا بل کسی نے نہ کی جن کے میٹر کی ریڈنگ محلے میں ایسے مکاں اور بھی ہیں غلط بل جو بجلی کا آیا تو کیا غم ’’ مقاماتِ آہ و فغاں اور بھی ہیں ‘‘