میرے گھر پانچ بچے ہو گئے ہیں تین سالوں میں محبت کی یہی ہے ابتدا تو انتہا کیا ہے میرا ہمسایہ لے آیا ہے اپنے گھر کلر ٹی وی میری بیوی نے پوچھا ہے بتا تیری رضا کیا ہے