کھانے کی میز گھر میں سیاست کی میز ہے چمچے ہی سب کے ہاتھ میں چلتے ہیں رات دن بیوی میاں میں جنگ چھڑی اقتدار کی بچوں کے جوڑ توڑ میں کٹتے ہیں رات دن