* صورت نجات کی ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
صورت نجات کی ہے صل علیٰ محمدؐ
ظلمت میں روشنی ہے صل علیٰ محمدؐ
اے عاشقانِ احمدؐ پڑھتے رہو ہمیشہ
اظہارِ عاشقی ہے صل علیٰ محمدؐ
منظر الحق منظر صدیقی
Baqar Ganj, Laheria Sarai
Darbhanga (Bihar)
Mob: 9835839746
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|