سائل ہی نہیں لوگ کہتے ہیں کہ تو جو ہر قابل ہی نہیں فیض تجھ سے ملے اس کا کوئی قائل ہی نہیں ہاتھ میں جوتا اٹھا کر مجھ سے بولی ہنس کر ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیں