آسمان سے
آسمان سے جب بھی من وسلوی اترتا ہے زمین زرد پڑ جاتی ہے کہ بے محنت کا ثمرہ حرکت کے در بند کر دیتا ہے سجدہ سے منحرف مخلوق حساس دلوں کی دھڑکنیں چھین لیتی ہے آسمان سے جب بھی من وسلوی اترتا ہے انسان کے سوا بلندیاں اتراتی ہیں
۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸