donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Mazhar Iqbal samar
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* عہد و وفا نبھا گئے وہ کون لوگ تھے *
عہد و وفا نبھا گئے وہ کون لوگ تھے
منزلیں کو جو پا گئے وہ کون لوگ تھے

کس کی یاد میں آسماں بھی رویا ھے
اک شہر کو رلا گئے وہ کون لوگ تھے

میرا ھمزاد بھی ساتھ نہیں آیا مقتل میں
خود چل کے آ گئے وہ کون لوگ تھے

یہ گھر کے شعلے تو یاروں نے بجھائے ھیں
جو یہ آگ لگا گئے وہ کون لوگ تھے

پہلے تو ہمیں جینے کا دیا تھا حوصلہ
پھر زہر بھی پلا گئے وہ کون لوگ تھے

مظہر بھٹکنے میں تو مستعد تھا بہت
ہمیں رستہ جو دکھا گئے وہ کون لوگ تھے
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 318