* ہر درد کی جڑی ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
ہر درد کی جڑی ہے صل علیٰ محمدؐ
نعمت بہت بڑی ہے صل علیٰ محمدؐ
جس سے ہر ایک مشکل ہوجائے سہل معراجؔ
جادو کی وہ چھڑی ہے صل علیٰ محمدؐ
معراج احمد معراج
Nichugram, Kulti,
Burdwan (W.B)
Mob: 9932096589/9734722994
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|