یہ کابینہ ہے اِس میں لوگ پہلُو دار بیٹھے ہیں کبھی اِس پار بیٹھے ہیں کبھی اُس پار بیٹھے ہیں خدا رکھے وراثت میں ملی ہیں کرسیاں اِن کو جو ابّا جان اُٹّھے ہیں تو برخوردار بیٹھے ہیں محمد طہٰ خان