سیاست میرے محبوب محبت سے سیاست میں نہ آ بد سگالی کو یہاں حسن عمل کہتے ہیں ہم پس پشت دیا کرتے ہیں جن کو گالی ان کی صورت نظر آئے تو غزل کہتے ہیں